Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#35
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9248
  • Total Posts: 9652
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

میرے کوجے بھائی ۔۔ شادی کے لیے کپڑوں سے زیادہ بندے کی نیت ٹھیک ہونی چایئے ۔۔۔۔اور میری نیت ٹھیک ہے بس دعا کر کوئی اللہ کی بندی میرے چکر میں آجائے ۔۔ویسے میں اج کل پھر ایک چکر میں پڑا ہوا ہوں بس تیری بددعا چایئے :bigsmile:

سلیم بھای آپ شادی کرو میری ساری بددعائیں آپ کے ساتھ ہیں

ویسے یاد آیا آپ دو سال پہلے بھی یہی کہتے تھے کہ بس لڑکی گھیرے میں آجانے دو پھر شادی کرکے رولا ہی ختم کردینا ہے؟

لڑکی گھیرنے کی بجاے جو آپ کے بس میں نہیں اپنے بزرگوں کو اس کے گھر بھیجو تو کام بن سکتاہے ساتھ آپ کا یہ بھای بھی اگر کہو گے تو چلا جاے گا تاکہ بنا بنایا کام بنا سکے

:)

×
arrow_upward DanishGardi