Home › Forums › Internationl News › جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی › جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی
25 Aug, 2021 at 11:46 am
#33
سلیم رضا نے بددل ہوکر روف کلاسرہ کا پروگرام تو دیکھنا چھوڑ دیا لیکن روف کلاسرہ کا کیلکولیٹر رضا کے پاس ہی ہے۔ جن خبروں پر معزز لوگ کبھی خوش ہوا کرتے تھے انہی خبروں پر آجکل کے لوگ جوتے کپڑوں اور کھانے وغیرہ کے اخراجات نکالنے بیٹھ جاتے ہیں۔
بندہ پچھے بھائی یہ جو خرچہ ہوا ہے یہ تجھ سے چونی بھی ادھار لی ہے کسی نے؟؟
- mood 4
- mood shami11, Believer12, Guilty, GeoG react this post