Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#147
Jack Sparrow

بھائی صاحب! میں سیاست پی کے کے دنوں سے آپکو ایک انتہائی زیرک ، چالاک اور خطرناک ممبر سمجھتا ہوں۔ یہاں آکر آپ چونکہ زیادہ تر وقت ویلے بیٹھے رہتے ہیں اسلئے دماغ میں شیطانی سوچ کی کثرت پیدا ہوجانا کوئی انہونی نہیں۔ پائی جان! کچھ خیالات کو پی جانا ہی عقلمندی ہے ورنہ فقیروں کی کمائی لُٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ شفقت فرمائیں سر :cry: ۔

×
arrow_upward DanishGardi