Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

#145
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5566
  • Total Posts: 5566
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

میں تو طالبان کی فتح کو اس تناظر میں دیکھتا ہوں کہ پاکستان کی مغربی سرحد محفوظ ہو گئی ہے ورنہ پچھلے بیس سال سے تمام دہشت گرد وہاں ہی سے آ رہے تھے بھلے انہیں امریکی آشیرور ہو بھارتی یا افغان حکومت کی – اب طالبان کو بہت سے داخلی چیلنج کا سامنا ہو گا جس کے ہوتے پاکستان کی طرف نہ ان کا دیہان ہو گا نہ کسی اور کا – افغان حکومت ، انڈین اور امریکن تو ویسے ہی جا چکے – امریکہ کو بھی سبق مل گیا جنگیں بہت مہنگی ہیں تین ٹریلین ڈالر ڈبو کر کچھ حاصل نہ ہوا – جو انفراسٹرکچر بنایا وہ بھی طالبان کے کام آئے گا – دنیا کے امن کے لئے یہ اچھا ہے اب امریکہ کوئی نئی جنگ چھیڑنے سے پہلے سو بار سوچے گا اور دوسروں کو بھی سبق حاصل ہو گا کہ ہم بھی کہیں خون ریزی نہ کریں کیونکے اس میں اپنا نقصان ہونے کا پکا چانس ہے – ستے خیراں ہیں کسی کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھنے نہیں چاہئیں –

طا لبان ایک مسلح جنگجو گروہ ہے ۔۔۔ ا نجمن تا جران  ۔۔۔ یا ۔۔۔۔   ا ید ھی سینٹر نہین ہیں  جن سے  لوگوں کی بھلائی ۔۔۔ امن آشتی ۔۔۔ پھیلا نے کی توقع کی جائے ۔۔۔۔

طا لبان کے ایجنڈ ے جنگی اور جغرا فیا ئی وارداتوں پر مشتمل ہوں گے ۔۔ طا لبان ۔۔۔۔ انجمن تاجرا ن کا گروہ نہیں جو ۔۔۔۔ ولیمہ دعوت کھا نے آیا ہے ۔۔۔۔

طا لبان ایک جنگجو مسلح قو ت کا نا م ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور طا لبان۔۔۔۔۔۔ کے ا یجنڈ ے وارداتیں ۔۔۔۔بھی ایکشن و سسپینس  سے بھر پور ہونگیں ۔۔۔۔۔۔

طا لبان کا  پہلا ھد ف ۔۔۔۔ جلد ہی ۔۔۔۔ پا کستان کے قبا ئلی علا قہ جات ہوں گے ۔۔۔۔۔ جن کو طا لبان ۔۔۔۔ الگ سٹیٹ بنا نے کی کوشش کریں گے ۔۔۔

اس کے بعد کیا کیا جنگجو وارداتیں رو نمو ہوں گی ۔۔۔۔ فلم چلے گی تو اگلے موڑ بھی نظر آنے لگیں گے ۔۔۔۔

۔۔

  • This reply was modified 1 month ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi