Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

#138
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 685
  • Posts: 12509
  • Total Posts: 13194
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

لاجک بھی اتنا فضول۔ چلو مانتے ہیں کہ عمران سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ تحریک انصاف بھی چھوڑ دی، سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن عین اسی وقت میاں سانپ اور اس کی پارٹی کو سپورٹ کرنا، پہلے جس کی کرپشن پر لکھتے لکھتے کی بورڈ پر انگلیاں تھک جایا کرتی تھی۔ یہ کرم اس فورم پر تین چار لوگوں کے اوپر بھی ہوا ہے :hilar: :lol:

لگتا ہے اج میرے لیے حیرت انگیز دن ہے ۔۔۔۔ذرا ان شخصیات کے نام  بھی لکھ دیں ۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi