Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#137
شامی بھاائی ۔ یہ تو کوئی لاجک نہیں ہے ۔کہہ آپ باتوں میں آگئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔کمال ہے ۔۔۔آپکا تو اس آوارہ شخص والا حساب ہے ۔جہنں لایا ۔گلی ۔اویدے نال چلی :o

لاجک بھی اتنا فضول۔ چلو مانتے ہیں کہ عمران سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ تحریک انصاف بھی چھوڑ دی، سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن  عین اسی وقت میاں سانپ اور اس کی پارٹی کو سپورٹ کرنا، پہلے جس کی کرپشن پر لکھتے لکھتے کی بورڈ پر انگلیاں تھک جایا کرتی تھی۔ یہ کرم اس فورم پر تین چار لوگوں کے اوپر بھی ہوا ہے 

:hilar: :lol:

×
arrow_upward DanishGardi