shami11
Participant
Offline
  • Expert
#30
نواز شریف کی اپنی پلیٹیں آگے پیچھے ہو گئی ہیں آپ اسے شادی کا مشورہ دے رہے ہیں

اچھا ویسے بھی یہاں بندے نچ نچ کے مرنے والے ہوئے ہیں ۔۔ان نعروں کا ککھ فائدہ نہیں ہے ۔نہ نواز شریف پاکستان میں ہے اور نہ وزیراعظم ۔۔۔ ویسے ان لوگوں سے اس سے برا سلوک ہونا چایئے تھا ۔۔ہاں اگر شادی نوازشریف کر رہا ہوتا ۔۔تو الگ بات تھئ
×
arrow_upward DanishGardi