کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#128
یار اتنی عزت تو کرنی چاہئیں ، ظفر بھائی اور ندیم بھائی بمع فیملی گالیاں کھانے آئے ، رج کے ذلیل بھی ہوئے اور مزے کی بات یہ ہے، ناچتے ناچتے جب نیاء پاکستان بننے ہی والا تھا اور نواز شریف لوٹی ہوئی دولت نیفے سے نکال کر دینے ہی والا تھا ، ندیم بھائی بیہوش ہو گئے

یار تم کو تو ایک دو نہیں پڑ گئے؟ ہڑبڑائے سے لگ رہے ہو۔ املا کی بھی غلطیاں۔ ڈبل ایجنٹ ویسے مار کھا بھی جاتا ہے کبھی کبھی 

×
arrow_upward DanishGardi