Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#28
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 26
  • Posts: 1211
  • Total Posts: 1237
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

اگر ان کے ماں باپ شادی میں شریک نہیں ہوسکتے تھے ۔۔۔پاکستان شادی کر لیتے ۔اتنی کون سی آگ لگی ہوئی تھی ۔۔۔پاکستان میں بھی شادی اتنی دھوم دھام سے ہو سکتی تھی ۔۔۔۔ خیر جی منڈے دی شادی ہوگئی ہے ۔سنا ہے گوشت اسپشل لاہور سے گیا تھا تب ہی تو بندے کھا کر دولتاں مار رے تھے ۔

دولتیاں بھی اور بھونک بھی۔ وہ بھی ولفئیر والا گوشت 

×
arrow_upward DanishGardi