Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#24
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 9031
  • Total Posts: 9784
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

سلیم بھائی ٠ اب ایسی بھی بات نہی ہیں ماشاللہ ابھی بھی آپ بیلیور سے زیادہ سمارٹ ہیں

سوٹ شوٹ تو وہ لوگ پہنیں جن کو سوٹ پا کر روپ چڑنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔میرے جیسا بندہ جو صبح آپنا منھ اس ڈر سے نہیں دیکھتا کہہ سارا دن خراب نہ گزرے ۔۔۔اس کو بے شک لاکھ ڈالر۔ کا سوٹ پہنا دو ۔ اس کو ئی فرق نہیں پڑھے گا ۔۔۔۔مجھے پتہ ہے میں جتنے جوگا ہوں میں اتنے کام ہی کرتا ہوں :bigsmile:
×
arrow_upward DanishGardi