Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#19
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 9029
  • Total Posts: 9782
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

یار یہ کون سی ایسی بات ہے – سلیم بھائی کے پاس چار سوٹ ہیں جو انہوں نے ابھی تک وآپس نہی کئے اور جن سے ناپ لینے کے چکر میں لے کر آئے تھے انہیں فون پر بلاک کر دیا

:disco: :disco:

ولیمے والے دن میرا شادی کا سوٹ دیکھ کر جھگڑا ہوگیا تھا، گھر والے لاکھ سمجھاتے رہے کہ یہ بینڈ باجا والوں کا یونیفارم ہرگز نہیں مجھے کسی نے غلط انفارمیشن دی ہے۔ لیکن میں نہ مانا اور اشتعال میں آکر کسی کو بتاے بغیر لائلپور کے ایک مشہور شاپنگ پلازہ آرسی جی چلا گیا اوردو گھنٹے بعد شادی کا نیا سوٹ خرید کر ہی واپس آیا وہ سوٹ سب کو اتنا پسند آیا کہ میں اب تک شادیوں پر پہنتا ہوں :disco:
×
arrow_upward DanishGardi