Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#17
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9249
  • Total Posts: 9653
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

پکی شادی کتنے میں ہوئ ہوگی ۔آپ شادی کے اخراجات کی تفصیل مجھے بھیج دیں میں ٹوٹل کر کے بتا دیتا ہوں ۔۔۔ :bigsmile: باقی میرے دوست کا میرج ہال ہے ۔اس نے دہ شادیاں تک مفت سروس فراہم کرنے کی افر کی ہوئی ہے ۔۔لیکن اس کی شرط یہ ہے اس کی دوسری شادی کا خرچہ میں برداشت کروں گا ۔۔

ولیمے والے دن میرا شادی کا سوٹ دیکھ کر جھگڑا ہوگیا تھا، گھر والے لاکھ سمجھاتے رہے کہ یہ بینڈ باجا والوں کا یونیفارم ہرگز نہیں مجھے کسی نے غلط انفارمیشن دی ہے۔ لیکن میں نہ مانا اور اشتعال میں آکر کسی کو بتاے بغیر لائلپور کے ایک مشہور شاپنگ پلازہ آرسی جی چلا گیا اوردو گھنٹے بعد شادی کا نیا سوٹ خرید کر ہی واپس آیا

وہ سوٹ سب کو اتنا پسند آیا کہ میں اب تک شادیوں پر پہنتا ہوں

:disco:

×
arrow_upward DanishGardi