Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#11
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9249
  • Total Posts: 9653
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

دوستوں کی خاطر کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ قربانی دینا پڑتی ہے ۔کیونکہ عمران ریاض کی ویڈیو پر آپکو اعتراض تھا ۔تو سوچا پچھلی عمرے اب کون دشمنیاں پالے ۔۔۔تو آپکے پسند کے انیکر کی ویڈیو لگائی ہے ۔۔حالانکہ کہہ مجھے بلاوجہ رونے والے بچے اور بلاوجہ دوسروں پر تنقید کرنے والے انیکر کبھی اچھے نہیں لگے ۔۔۔ میرا ایک جاننے والا ہے جب کسی کے پاس سونی گرل فرینڈ اور اچھی گاڑی دیکھتا ہے ۔تو اس بندے کی حالت اس بچے جیسی ہو جاتی ہے جس کو ماں باپ کسی ویران سڑک پر اتار کر بھاگ گئے ہوں ۔۔ یار تم لوگوں سے اتنے جھلس کیوں ہوتے ہو ۔تم بھی محنت کرو ۔۔اور اچھی گاڑی لے لو ۔۔۔یار نہ سڑا کر تیری شکل تو مجھ سے منحوس ہوتی جاری ہے ۔دیکھ کیا حال کر لیا ہے تم نے سڑ سڑ کے کہتا ہے میں سڑتا مرتا اس لیے نہیں کہہ ان لوگوں کے پاس اچھی گاڑی اور گرل فرینڈ کیسے آئی ہے میں اس لیے روتا ہوں کہہ میرے پاس کچھ کیوں نہیں ہے ۔۔۔ بس ان سب کا یہ رونا نہیں کہہ شادی اتنی مہنگی کیوں ہوئی ہے بلکہ ان کا رونا آپنی بےبسی پر ہے ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

آپ کے پاس ٹائم ہے تو اندازہ لگا کربتاو اس عاجز کی شادی کتنے میں ہوی ہوگی اور اگر آپ کی شادی کبھی ہوتی ہے تو اس کے ٹوٹل اخراجات کیا ہونگے؟

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi