Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#10
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9248
  • Total Posts: 9652
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

واہ اسلام نے تو سادگی کا درس دیا ہے … اتنا مہنگا ہوٹل بک کرنے کی بجاے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پاکستان آ جاتا … نواز شریف کی جان چھوٹ جاتی

اسلام پر تمہارا نالج ایک مدرسی مولوی سے زیادہ نہیں

سادگی کا درس غریبیوں کو دینے کا تو کوی فائدہ نہیں ظاہر ہے کسی امیر کو ہی یہ نصیحت دی جاتی ہے اور ہر بندے کے اخراجات کا پیمانہ اس کی دولت کے حساب سے بھی مختلف ہوتا رہتا ہے

مثلا کسی کروڑپتی کی دس لاکھ  میں شادی سادگی کی شادی ہوگی اگر کوی ارب پتی دو تین کروڑ کی شادی کرے تو اس کے لئے یہ بہت سادہ کہلاے گی۔  نوازشریف بھی جس ہوٹل میں شادی کررہا ہے  اس کا ہال ہر ویک اینڈ پر بک ہوتا ہے عام پاکستانی بھی وہاں شادیاں رچاتے ہیں ایک لاکھ پاونڈ میں بہترین شادی ہوجاتی ہے اس لحاظ سے دیکھا جاے تو نوازشریف کی شادی سادہ سے تھوڑی زیادہ مگر بہت امیرانہ بھی نہیں ہے

:jhanda:

  • This reply was modified 3 weeks, 6 days ago by Believer12.
×
arrow_upward DanishGardi