Home Forums Non Siasi ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟ ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

#23
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1093
  • Total Posts: 1147
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

بھائی جان اپ نے شائد کبھی لڑکی کو لڑکے کی باہوں میں نہیں دیکھا جو بڑی حیرت سے کہ رہے کہ لڑکی لڑکے کی باہوں میں ہے … لڑکی جس کی بھی باہوں میں کھڑھی ہے .. اس کا ذاتی عمل ہے ممکن ہے وہ اس کو پسند ہو … لیکن مسلہ ہجوم اور اس کی سوچ کا ہے … کہ ہجوم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ لڑکی ان کو بھی پسند کرے گی … لہٰذا انہوں نے جانوروں کی طرح اس کو اچھالنا شروع کر دیا اور اس کے کپڑے پھاڑ دیے … یہ سوچ ہجوم کی ووہی شاہی مذھبی سوچ ہے کہ عورت مرد کی جاگیر ہے …. اس کو اس کی مرضی کے بغیر پکڑ لو اور آسمان میں اچھالنا شروع کر دو اور ساتھ میں یہ لکھ دو کہ لڑکی نے اینجواۓ کیا ..
مرھبانی فرمان کر تھوڑا ہوش کا ناخن لیں … آپ ایک غلط چیز کو ڈیفنڈ کر رہے ہو

×
arrow_upward DanishGardi