Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#4

جنید صفدر کی ‏شادی اگر پاکستان میں ہوتی تو نانا اور ڈبلو ببلو نہیں آ سکتے تھے لندن میں ہوئی تو امی اور ابو نہیں تھے .. بھایو اپنے ملک کے گھر اجھاڑ کر اپنے گھر بسا رہے ہیں .. یہاں پر ایک نیم معز ز بلاگگر کہ رہے تھے نواز شریف کے بیٹوں کا کھربوں کا کاروبار ہے ہے کیا فائدہ ایسی دولت کا

نوازشریف  فیملی کا کھربوں کے کاروبار پر کیا شک ہے ۔۔۔۔۔۔

آپ کی انفارمیشن کیا ہے ۔۔۔۔ کیا  نوازشریف فیملی ۔۔۔۔۔ لند ن میں ۔۔۔۔ بچوں عورتوں سے  چندے  مانگتی ہے ۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi