Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

shami11
Participant
Offline
  • Expert
#3
سلیم بھائی – میں بھی سوچ رہا تھا کے آپ عارف حمید بھٹی کی ویڈیوز کیوں نہی لگاتے ، ان افلاطونوں کو یہ نہی معلوم کے یہ فنکشن لڑکی والا کا تھا لڑکے والوں کا نہی – نواز شریف کھنگھ بھی مارے تو جید قسم کے پاکستانی صحافی تھوک کی مقدار کا اندازہ لگانا شروع کر دیتے ہیں

اشکے وی اشکے

میرے خیال سے جس کو معلوم کرنا ہے کے شادی کتنی میں پڑی وہ ظفر بھائی کی طرح باجیاں لے کر اوین فیلڈ کے باہر چلا جائے

×
arrow_upward DanishGardi