Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

#115
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 9031
  • Total Posts: 9784
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

آپ کا کہنے کا مطلب ہے میاں صاحب اپنا لاٹو دوسری جگہوں پر بھی گھماتے رہے ہیں

:o

جنید صفدر کی شادی ہوٹل کے باھر ایک شخص احتجا ج کرنے آیا تھا د لچسپ با ت یہ تھی کہ اس آدمی کی شکل اور عقل دونوں نواز شریف سے ملتی جلتی تھیں مجھے خیا ل آیا کہ کہیں یہ شخص ۔۔۔۔ نوازشریف کی کوئی پرانی محبت کی نشا نی تو نہیں ۔ نیچے ویڈ یو میں ملا حظہ کریں ۔۔۔۔ اورینج کلر شرٹ میں ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی شکل کے یوتھیے کو۔۔۔
×
arrow_upward DanishGardi