Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

shami11
Participant
Offline
  • Expert
#112
آئندہ سے میری توبہ ، جیسے ہی مودی مردود اور انڈیا کے بارے میں آپ کے جو بھی ارشادات ہونگے اس کا پالن کیا جائے گا

پاکستان زندہ باد

جا جا انڈیا افغانستان سے نکل جا

انشالله اب وہ وقت دور نہی جب طالبان کشمیر بھی آزاد کروائیں گے

انڈیا کا افغانستان سے دشت گردی کا نیٹ ورک ۔ختم ہوگیا پاکستان کے لیےاس سے بڑی خوشی کی بات کون سی ہوگی ۔۔اور میرے لیے انڈین کو کہیں سے بھی ٹھوڑی سی بھی اذیت ملے تو خوشی سے میری وارچھیں کانوں کو جا لگتی ہیں ۔
×
arrow_upward DanishGardi