Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#2
جے بھای سوری میں نے تھریڈ پڑھا تھا مگر کمنٹ نہیں کرسکا کیونکہ میرے سر میں درد تھی اوپر سے آپ کا تھریڈ سمجھنے کیلئے بھی ڈاکٹر سلام جیسے دماغ کی ضرورت پڑتی ہے

اگر ہوسکے تو چار اور اب پانچ الفوں کی وضاحت فرما دیں تاکہ میں کچھ کہہ سکوں

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi