Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

#101
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 9029
  • Total Posts: 9782
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

کک باکسر – فکر نہ کر ، میرے آدھے ویلفئیر کے پیسے سلیم بھائی کے سٹور میں انویسٹ کئے ہوئےہیں

سلیم بھائی سے دو سو باتوں پر کتے بلیاں بھی کر لو پر ہمارا تعلق اس فورم تک نہی ہے

چھوڑیں سلیم بھائی۔ تھریڈ طالبان اور افغانستان پر ۔ تکلیف انگلستانی و کینیڈوی ویلفیئر زدہ نونیوں کو۔ اتنی چینخیں تو انڈین لوگوں کی بھی نہی نکلی :hilar: :lol:
×
arrow_upward DanishGardi