Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

#100
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 9036
  • Total Posts: 9789
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

سلیم بھائی – انڈین میڈیا پر اتنا اعتبار ؟ انڈین میڈیا والے تو شور کریں گے ان کا بوریا بستر جو گول ہو گیا ہے ، لیکن مجھے یہ سمجھ نہی آتی ، پاکستان کی ایسی کون سی اچھی خبر کی طرف آپ کا اشارہ ہے جس میں اپنی بغلیں نہ بجائی ہو

انڈین خود مان رے ہیں کہہ پاکستان نے ہم کو دھول چٹا دی ہے ۔۔ لیکن یہ کہتے ہیں ابھی ۔۔تھلے ۔سے کاں ۔گزرتا ہے ۔۔ اب تو افغانستان میں ان کو بغاوت کی تھوڑی بہت امید تھی ۔۔وہ لوگ بھی طالبان کے ساتھ مل گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
×
arrow_upward DanishGardi