Home Forums Siasi Discussion بڑے بےآبرو ہوکر سی پیک سے ہم نکلے بڑے بےآبرو ہوکر سی پیک سے ہم نکلے

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9248
  • Total Posts: 9652
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: بڑے بےآبرو ہوکر سی پیک سے ہم نکلے

چین نے ایک اور بھی کام کیا ہے یعنی تاریخ کی محب وطن ترین حکومت کے ہوتے ہوے شہباز شریف کو ملاقات کیلئے درخواست بھیجی اور سی پیک جو پچھلی حکومت کے دور میں ہی شروع کیا گیا تھا پر کافی کچھ ڈسکس کیا

یہ ایک ایسا گھمبیر مسئلہ ہے جس پر مولانا طاہراشرفی صاحب ہی کوی  فتوی نما تبصرہ دے سکتے ہیں

کوی ممبر بتا سکتا ہے کہ وزیرمذہبی امور کے ہوتے ہوے ایک مشیر مذہبی امور کی کیا ضرورت تھی

کیا وجہ ہے کہ ایک ہی کام کیلئے دو مولویوں پر  دو وزیروں جتنے اخراجات کئے جارہے ہیں؟

×
arrow_upward DanishGardi