Home Forums Suggestions & Support رائے درکار ہے رائے درکار ہے

#18
Atif Qazi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 173
  • Posts: 7960
  • Total Posts: 8133
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: رائے درکار ہے

:thinking: جیک سپیرو بھائی اور عاطف بھائی میں نے آج تک کسی مٹکے کی ٹوٹی نہیں دیکھی ہے، میرے خیال میں آپ مٹکے کی بجائے واٹر کولر کی بات کر رہے ہیں

نہیں نہیں باوا بھائی! ہم مٹکے کی ٹونٹی کی بات ہی کررہے ہیں، اس وقت آفس میں ہوں لہذا گھر جاکر آج آپ کو ٹونٹی والا مٹکا دکھاتا ہوں :lol: ۔

×
arrow_upward DanishGardi