Home Forums Suggestions & Support رائے درکار ہے رائے درکار ہے

#6
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 685
  • Posts: 12509
  • Total Posts: 13194
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: رائے درکار ہے

مجھے یہ ایک اچھوتا اور عمدہ آئیڈیا لگا ہے اس سے پہلے اسطرح کا کوی فیچر متعارف بھی نہیں ہوا لہذا میری طرف سے ہاں سمجھیں :bigthumb: اور ہاں دوبارہ لکھنا پڑا کیونکہ جو مشورہ مانگا تھا اس پر بھی چاہوں گا کہ کچھ لکھوں، پوسٹ آف دی ڈے اسدن کی بہترین پوسٹ ہوگی مگر ضروری نہیں کہ یہ چوبیس گھنتے بعد غائب ہوجاے۔ جب تک کہ ایک اچھی پوسٹ نہ ملے اس کو دکھاتے رہیں۔ اس کے پینل کا فیصلہ خود کرلیں اور پھر اس پینل میں شامل کسی بھی بندے کا نام ظاہر نہ کیا جاے تاکہ مجھے شامی پر اور شامی کوسلیم رضا پر ہی شبہ پڑتا رہے۔ اسطرح ہم ایک دوسرے کی لا پھا بھی لگاتے رہیں گے۔ :thinking:

لا پھا

ذرا اس لفظ کی  تشریح   کرنا ۔۔اے کی  شرلی چھوڑی  آں

  • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by SaleemRaza.
×
arrow_upward DanishGardi