Home Forums Non Siasi ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم

#19
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 406
  • Posts: 9256
  • Total Posts: 9662
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم

بلیور آپ نے تو چھوڑنے کی حد ختم کر دی . وہ بیچاری فوت ہو گئی ہے ، اور آپ نے مرے ہوے بندے کو بھی نہیں بخشا اور کہانیاں بنانا شروع کر دی . آپ کی زیادہ تر باتیں وہ ہیں جو میڈیا پر مجود ہیں .. جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں … مرھبانی فرما کر جب تک کسی واقعہ پر تحققیق نہیں کر لیتے پہلے فرضی کہانیاں بنانے اور جھوٹی انفارمیشن پھیلانے سے اجتناب کریں

اچھا تو تم سچی کہانی شئیر کردو جو مرحومہ تمہیں سنا کر گئی تھی؟

تم اگر اخبار کے رپورٹر بن گئے تو اکثر صفحات خالی ہی رہیں گے کہ جناب میں اسدن موقع پر نہیں تھا لہذا خبر دینا مناسب نہیں ہوگا

چل کرو یار میں نے پہلے ہی لکھ دیا تھا کہ یہ میرا تجزیہ ہے ورنہ آنکھوں دیکھا احوال تو شاید مرحومہ کو معلوم ہوگا یا قاتل کو مگر ایک بات یاد رکھو کہ پولیس بھی انہی لائینوں پر تفتیش کرتی ہوی قتل کے انتہای پیچیدہ واقعات کی تہہ تک پنہچتی ہے۔ اور جو کچھ میں نے لکھا تھا وہ  تمام کی تمام خبر نہیں تھی اور جو میرے الفاظ تھے وہ درست ثابت ہونگے کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ بغیر دماغی خلجان کے کوی اس قدر بھیانک انداز میں قتل نہیں کرسکتا پھر قتل کی جگہ پر ہی خنجر لے کر بیٹھے رہنا اور کسی  کی بات بھی نہ ماننا کوی پاگل ہی کرسکتا ہے اور پاگل بھی ایسا جسے سخت قسم کا دماغی یا ذہنی دورہ پڑ چکا ہو

×
arrow_upward DanishGardi