Home Forums Non Siasi ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم

#18
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 406
  • Posts: 9256
  • Total Posts: 9662
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم

شامی بھائی آپ اور بیلیور کو دیکھ کر سخت صدمہ ہوا۔آپ انگلینڈ کے کس کونے میں رہتے ہو جہاں کرونا ابھی تک نہیں پہنچا ۔۔۔۔۔۔ کس چادر کی بوکل مار کے گھومتے ہو ناں تو الطاف بھائی کی نظر میں آئے ہو اور نہ کرونا کی

مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوی کہ آپ بچے ہوے ہو خیر انگلینڈ میں کرونا اتنا زیادہ ہے کہ مجھے خود بھی اب یقین ہوچلا ہے کہ اللہ نے مجھے بچایا ہوا ہے۔ لوگ تو اتنے حاسد ہیں کہ میں نے کرونا کی لہر کے دوران  لندن کی ویرانی اور ان سڑکوں کا ذکر کردیا جہاں پر سیر کرتے ہوے میں آنکھیں ٹھنڈی کرتا رہا تھا مگر حاسدوں نے ایسے ایسے انداز میں ساڑ نکالا کہ میں نے سوچا شائد کرونا چین نے نہیں میں نے پھیلایا ہے ۔ اب بھی پوسٹ نمبر 11 دیکھ لو سمجھ جاو گے ، پتا نہیں کیسے لوگ اتنا ساڑ نکال لیتے ہیں؟

دیر آئد درست آید کے مصداق ویلکم بیک اور حسب روایت در فٹے منہ تیرا

×
arrow_upward DanishGardi