Home Forums Siasi Video اگر پرامن پولنگ نہ چلنے دی گئی تو میں بھارت کو پکاروں گا، اسمعٰیل گجر اگر پرامن پولنگ نہ چلنے دی گئی تو میں بھارت کو پکاروں گا، اسمعٰیل گجر

#11
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5563
  • Total Posts: 5563
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: اگر پرامن پولنگ نہ چلنے دی گئی تو میں بھارت کو پکاروں گا، اسمعٰیل گجر

I think GHQ is again coming into power with the help of Taliban, The rise of Taliban and Taliban will be used to overthrow indian government in Kashmir and America and the UN have no objection from such libation because they already flee from Afghanistan.

دنیا میں گمراہی مت پھیلا ؤ ۔۔۔۔۔۔

ما ضی قریب کی تاریخ کھلی پڑی ہے ۔۔۔۔

طا لبان جیسے مسلحہ گرہوں کے ٹارگیٹ کبھی پاور فل کا میاب ملک نہیں ہوتے ۔۔۔۔ طا لبان جیسے دھشت گردانہ گرہوں کے ایجنڈے غریب عام ملکوں کو ڈوز دینے کے لیے ہوتے ہیں

طا لبان کی تاریخ زیادہ دور نہیں ۔۔۔۔ طا لبان نے کبھی چا ئنا روس کا رخ نہیں کیا ۔۔۔۔ طا لبان نے دھشت گردی جنگ فراھم کی جس نے بغداد ۔۔۔ سیریا ۔۔۔ کابل ۔۔۔ وزیرستان کو لہو لہان کردیا ۔۔

طا لبان اور دھشت گردوں تمام حملے مسجدوں نما زیوں پر کیے ۔۔۔ چا ئنا کی فیکٹریوں پر روس کے کلبوں پر نہیں کیئے ۔۔۔۔

اب بھی طا لبان ارد گرد کے  پا کستان جیسے کمزور مما لک کو ھد ف بنا نے والے ہیں ۔۔۔ یورپ روس چین جاپان کو نہیں  ۔۔۔۔

جھوٹ اور گمراہی مت پھیلا ؤ ۔۔۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi