Home Forums Non Siasi ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم

#8
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 406
  • Posts: 9256
  • Total Posts: 9662
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم

جہاں تک مقتولہ ۔۔۔۔ نور مقد م ۔۔۔۔ کی بات ہے ۔۔۔۔ ایک انسان ہونے کے نا طے مجھے بہت دکھ ہے کہ اس بچاری کے ساتھ اتنا ظلم ہوا ۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی یہ کہنا چا ہوں گا کہ ۔۔۔۔ جب آپ کسی کے ساتھ ریلیشن میں ہیں آپ کو پتہ ہے کہ بندہ ۔۔۔۔ پورا ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔ مینٹل ہے تب آپ پیسے کی لا لچ میں یا سٹیٹس کی لا لچ میں ۔۔۔۔۔ ایک مینٹل سے اپنی زندگی کو خود ہی رسک پر لے جارھے ہیں ۔۔۔۔۔ زندگی میں بہترین فیصلہ صرف ضمیر کی آواز پر کرنا چاھیے ۔۔۔۔ دولت یا سٹیس پر ہونے والے فیصلے ۔۔۔۔ کبھی بھی چن چڑھا سکتےہیں ۔۔۔ انسان کو تیار رھنا چاھیے ۔۔۔۔۔

مجھے نہیں اندازہ تھا کہ اس ٹاپک پر آپ کو کافی سے زیادہ ذاتی معلومات ہیں۔ آپ ہی نہیں ہم سے ہر ایک دو چار ایسے مینتل کیسز کو جانتا ہوگا جو دوسروں  کو ہر وقت اذیت دے کر اپنا ٹائم اچھا گزار رہے ہیں۔ میری کلاس میں ایک ایسا ہی پاکستانی نوجوان آگیا جو ذہنی طور پر پرپیچھے تھا اسے ہماری انتہای سوبر ٹیچر کے سپرد کردیا گیا جو اس کی بدتمیزیاں بلکہ بے ہودگیاں بہت ہی صبرسے برداشت کرتی رہی۔ کرونا کی وجہ سے آن لائین کلاسز ہوگئیں اور زوم پر ہم سب کلاسز اٹینڈ کرتے اس دوران یہ نوجوان تمام خواتین کو میسیجز کے ساتھ ساتھ چیٹ کی کوشش کرتا رہا۔ آخرا یکدن ایک عراقی نے سب کے سامنے اسے مخاطب کرکے کہا کہ یار تم مجھے بار بار ہیلوکر رہے ہو میں لڑکی نہیں ہوں اس لئے دوبارہ تمہارا میسیج نہیں آنا چاہئے۔ تب وہ ایکدم غائب ہوگیا۔ آخر سال کا اینڈ ہوا اور وہ فیل ہوکر پچھلی کلاسز کا دماغ کھانے چلا گیا اور ہم سب نے سکھ کا سانس لیا

×
arrow_upward DanishGardi