Home Forums Non Siasi ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم

#7
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5568
  • Total Posts: 5568
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: ہای سوسائیٹی کے خفیہ جرائم

جہاں تک مقتولہ  ۔۔۔۔ نور مقد  م ۔۔۔۔ کی بات ہے ۔۔۔۔ ایک انسان ہونے کے نا طے مجھے بہت دکھ ہے کہ اس بچاری کے ساتھ اتنا ظلم ہوا ۔۔۔۔۔

لیکن پھر بھی یہ کہنا چا ہوں گا کہ ۔۔۔۔ جب آپ کسی کے ساتھ ریلیشن میں ہیں آپ کو پتہ ہے کہ بندہ ۔۔۔۔ پورا ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔ مینٹل ہے

تب آپ پیسے کی لا لچ میں یا سٹیٹس کی لا لچ میں ۔۔۔۔۔ ایک مینٹل سے  اپنی زندگی کو خود ہی رسک پر لے جارھے ہیں ۔۔۔۔۔

زندگی میں بہترین فیصلہ صرف ضمیر کی آواز پر کرنا چاھیے ۔۔۔۔ دولت یا سٹیس پر ہونے والے  فیصلے ۔۔۔۔ کبھی  بھی چن چڑھا سکتےہیں ۔۔۔ انسان کو تیار رھنا چاھیے ۔۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi