Home Forums Suggestions & Support A Question A Question

#10
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 173
  • Posts: 7959
  • Total Posts: 8132
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: A Question

آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہی فورم پر آکر ہمیں ہی گالیاں دینے والے بھی غائب ہوگئے تو ان کو شرم دلانے کی بجاے خود ہی معافی مانگ لی تھی کہ فورم چلتا رہنا چاہئے۔ آپ بھی کچھ نہ کچھ روزانہ حصہ ڈالا کریں ورنہ میں سارا پول کھول دوں گا،،،،،جتنے آپ مصروف ہو اور کہاں مصروف ہو سب جانتا ہوں میں،،،،،،، نئے آفس میں جو ینگ سی خاتون جھاڑو لگانے آتی ہے اسے آپ نے یہ نہیں کہاتھا کہ تم جھاڑو لگاتی ہوی قطرینہ کیف لگ رہی ہو؟ :serious:

ایک لائلپوری ہوکر ایسی پھیکی جگت؟؟ نام ڈبو دیا آپ نے۔

بیلیور بھائی! میں یہاں وقت دوں تب بھی مسلہ ہے نہ دوں تو پھر بھی مسلہ ہے۔ سوچتا ہوں کسی روز جب اس فورم کو بند کردوں گا اس کے بعد یہ حد سے زیادہ مصروف ممبران کیسے رابطہ رکھ سکیں گے۔ ابھی تو سب کو اطمینان ہے کہ ایک احمق نے فورم کھولا ہوا ہے جب دل کرے گا چلے جائیں گے ورنہ ساڈی جوتی دی نوک تے فورم۔

×
arrow_upward DanishGardi