Home Forums Non Siasi دوبارہ مل کر خوشی ہوئی دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

#12
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 153
  • Posts: 2961
  • Total Posts: 3114
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

بہت شکریہ اعوان بھائی۔ ڈیروں یا چوپالوں پر کوئی میزبان نہیں ہوتا۔ اس فورم کا معاملہ بھی ایسے ہی سمجھیں۔ میں نے صرف اس ڈیرے یا چوپال کیلئے زمین فراہم کی ہے جس کی رونق آپ سب کے دم سے ہے۔ میں موجود ہوں یا نہ ہوں یہاں دوستوں کو ضرور حاضری لگانی چاہیئے۔

دیر سے جواب دینے کے لئے محذ رت – ہماری گرمیاں بہت چھوٹی ہوتی ہیں اسلئے اس دوران گرمیاں کی سرگرمیوں کی وجہ سے کافی مصروفیت رہتی ہے – انشاللہ لمبی محفلیں چلیں گی یہاں اور باوا بھائی کو بھی منت ترلا کر کے بلا لونگا – گھوسٹ بھائی سے بھی اچھی دوستی ہے تو وہ بھی امید ہے میری گزارش ضرور سنیں گے لیکن فلحال ہم تینوں ہی گرمیوں کے عروج کی وجہ سے مصروف ہیں -فلحال وقتا فوقتا آنا جانا رہے گا باقی یار زندہ تو صحبت باقی –

×
arrow_upward DanishGardi