Home Forums Non Siasi دوبارہ مل کر خوشی ہوئی دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

#11
Atif Qazi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 173
  • Posts: 7959
  • Total Posts: 8132
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

عاطف بھائی جب میزبان خود ہی نہ ہو تو مہمان دروازے سے ہی لوٹ جاتے ہیں – آپ آ گئے ہیں تو آ ئستہ آ ئستہ سب آ جائیں گے – جن لوگوں سے میرا رابطہ ہے انہیں لانے کی کوشش کرو گا اور خود بھی اپنی حاضری یقینی بناؤں گا تا فورم کی رونق بحال ہو سکے

بہت شکریہ اعوان بھائی۔ ڈیروں یا چوپالوں پر کوئی میزبان نہیں ہوتا۔ اس فورم کا معاملہ بھی ایسے ہی سمجھیں۔ میں نے صرف اس ڈیرے یا چوپال کیلئے زمین فراہم کی ہے جس کی رونق آپ سب کے دم سے ہے۔ میں موجود ہوں یا نہ ہوں یہاں دوستوں کو ضرور حاضری لگانی چاہیئے۔

×
arrow_upward DanishGardi