Home Forums Suggestions & Support A Question A Question

#7
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 173
  • Posts: 7959
  • Total Posts: 8132
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: A Question

دراصل میں پچھلے دو سال سے قلمی بانجھ پن کا شکار ہوں، نہ کوئی تحریر لکھنے کو دل چاہتا ہے نہ ہی کوئی نیا آئیڈیا متعارف کروانے کو طبیعت مائل ہوتی ہے۔ روز مرہ کی مصروفیات اجازت ہی نہیں دیتیں کہ لیپ ٹاپ کھولوں اور کوئی خطاب کروں۔ صبح سے شام کیسے ہوجاتی ہے کچھ معلوم نہیں ہوتا۔

ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مخالف رائے یہاں اس مقدار میں موجود نہیں کہ مباحثے کئے جائیں۔ جو موجود ہیں وہ بحث سے اجتناب کرتے ہیں تاکہ سبکی نہ ہو۔

×
arrow_upward DanishGardi