Home Forums Suggestions & Support A Question A Question

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9249
  • Total Posts: 9653
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: A Question

میں تو چاہتا ہوں کہ یہ فورم ہمیشہ زندہ رہے تمام ممبرز جس وقت بھی انہیں فرصت میسر آے ضرور یہاں آکر نئے تھریڈز پڑھیں اور کچھ نہ کچھ کمنٹس دیا کریں اسطرح فورم ڈیڈ رہنے کا تاثر ختم ہوجاے گا۔ شامی ، باوا جی اور جے بھای اس فورم کے مستقل لکھنے والے تھے وہ بھی غائب ہیں ۔ نئے ممبرز کی شمولیت بھی ضروری ہے تاکہ ہر گھڑی کوی نہ کوی یہاں موجود رہا کرے
×
arrow_upward DanishGardi