Home Forums Non Siasi کوئٹہ میں طالبان حامی ریلی: پولیس صورتحال مانیٹر کر رہی ہے کوئٹہ میں طالبان حامی ریلی: پولیس صورتحال مانیٹر کر رہی ہے

#6
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 152
  • Posts: 2951
  • Total Posts: 3103
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: کوئٹہ میں طالبان حامی ریلی: پولیس صورتحال مانیٹر کر رہی ہے

کامیاب لوگوں کی طرف ہر کوئی جاتا ہے – جیسے جیسےطالبان کامیاب ہوتے جایئں گے ہماری مذہبی تنظیمیں ان کے حق میں ہوتی جائیں گی – پھر فوج کا محور بھی خفیہ طور پر ان کی طرف ہو جائے گا – ایک سٹیج پر امریکہ کو بھی اشرف غنی انتظامیہ کو چھوڑ کر انہیں کے ساتھ مزاکرات کرنے ہونگے – یہ سب ہونے میں اگر کئی سال نہیں تو کئی مہینے ضرور لگیں گے -فلحال ہر کوئی طالبان کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے –
×
arrow_upward DanishGardi