Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#38
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5390
  • Total Posts: 5390
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

بھائی جان آپ کی مجبوری ہے کیوں کہ پاکستان میں موسیقی کے دو تین ہی کردار ہیں جن کو سن سن کر آدمی بور ہو جاتا ہے تو پھر لتا اور کچھ اور ہندو موسیقاروں نے اردو موسیقی کو کمال تک پونچا دیا ہے ،،،،،،،، اب آپ اپنا باشن لے کر آ گہے ہو کہ آپ ہندو کو بھی پسند کرتے ہو … آپ اور آپ کی قوم واقعی ہندو موسیقاروں کی فین ہوتی تو آج آپ کے پی ٹی چینل پر ہندو گانے چل رہے ہوتے … کیا کبھی کسی ہندو لتا سہگل کا گانا آپ نے اپنے نیشنل ٹی وی پر سنا …. نہیں سنا کیوں کہ آپ کا چینل چلانے والے ہندو مسلم دوستی کے حق میں نہیں وہ صرف اپنے مذھب والوں کے گانے لگاتے ہیں ….. اپنے عقیدوں کے فنکاروں کی تعریف کرنے کے قابل ہیں انجان آپ کی کوئی کرایڈبیلتی نہیں ہے … آپ کا مذھب کسی کو نہیں پتا … آپ کی کوئی پہچان نہیں ہے … آپ کہو کہ میں یہ ہندو گانا پسند کرتا ہوں اس بات کی کوئی قیمت نہیں ..

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خیر پا کستانی گا نے بھی کبھی بھارتی دور درشن ٹی وی پر بھی نہیں چلا ئے جاتے ۔۔۔۔

اس لیے آپ پا کستان کو یہ طعنہ نہیں مارسکتے کہ ھم ان کے گانے نہیں چلا تے  ۔۔۔۔۔

کیا آپ نے کبھی بھارتی دور درشن پر ۔۔۔۔ ابرار الحق ۔۔۔ نصیبو لال ۔۔۔ کے گانا سنا ہے ۔۔۔۔۔

مطلب سرکاری ٹی وی ۔۔۔ دنوں ملکوں میں ۔۔۔۔ سیا سی بنیا د پر چلا یا جاتا ہے ۔۔۔۔ اس میں فن فنکار والی کوئی بات نہیں ہوتی ۔۔۔

جو سٹیٹ ۔۔۔ یا فوجی ۔۔۔۔ پا لیسی ہوتی ہے اس کو فالو کرتے ہوئے ۔۔۔۔  ایک دوسرے کے گانوں کا بلیک آؤٹ کیا جاتا ہے ۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi