Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#36
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 397
  • Posts: 9082
  • Total Posts: 9479
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

بھائی مسلمانوں کو ہندوں سے محبت کا مشورہ لیجنڈ دلیپ کمار کے نقش قدم پر چل کر دے رہا ہوں کہ دیکھو یوسف سے کیسے دلیپ بنا … ایسے ہی اپنے بیچ نفرت کی دیواریں ختم کر دو … اپنی سرحدیں ایک کرو دو … جو پیسا تم آرمی پہ لگا رہے ووہی غریب عوام پہ لگاؤ … تو کیا سمجھے… باقی قدرت کو جو نام مرضی رکھ لو .. اس میں کوئی جزا سزا نہیں ہے .. البتہ نتائج ہیں …

ہم بھی تو یہاں دن رات یہی سیاپا کرتے رہتے ہیں کہ امن و امان ہو جنگ نہ کریں اور یہی پیسہ اور وسائل جو ایٹمی ہتھیاروں پر جھونکے جاتے ہیں عوام پر خرچ کرو مگر کوی سنتا ہی نہیں

×
arrow_upward DanishGardi