Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#35
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1032
  • Total Posts: 1086
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

آپ تو مذہبی نہیں ہو پھر کیوں مشورہ دے رہے ہو کہ مسلمانوں کو ہندووں سے محبت کو فروغ دینے کیلئے ہندو ناموں کی طرز پر اپنے نام رکھنے چاہیں؟؟ یہاں یہ سوال بھی بنتا ہے کہ جنکا کوی مذہب نہیں وہ کونسے نام رکھیں مثلا آپ کا نام اگر رکھنا ہو جس میں سے مذہبی رنگ کی جھلک دکھای نہ دے تو کیا ہوگا؟ میرا آئیڈیا ہے کہ آپ نیچر کی طرز پر نام رکھیں مثلا بوٹا، ٹویا(گڑھا)، ٹبہ، مامبا (ایک زہریلا سانپ)، آک، بھینسا وغیرہ؟ :thinking:

بھائی مسلمانوں کو ہندوں سے محبت کا مشورہ لیجنڈ دلیپ کمار کے نقش قدم پر چل کر دے رہا ہوں کہ دیکھو یوسف سے کیسے دلیپ بنا … ایسے ہی اپنے بیچ نفرت کی دیواریں ختم کر دو … اپنی سرحدیں ایک کرو دو … جو پیسا تم آرمی پہ لگا رہے ووہی غریب عوام پہ لگاؤ … تو کیا سمجھے… باقی قدرت کو جو نام مرضی رکھ لو .. اس میں کوئی جزا سزا نہیں ہے .. البتہ نتائج ہیں …

×
arrow_upward DanishGardi