Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#46
نہیں اس عمر میں تو معمولی ٹیڑھا پن آ ہی جاتا ہے۔ اسی طرح کام چلانا پڑے گا۔ ہاں البتہ یہ ہے کہ دوسرے بیٹے کا گھر بس گیا اور اللہ نے پیسہ دیا تو پھر ضرور باہر جاوں گا اور بڈھی میموں پر رال ٹپکاوں گا۔

بالکل یہی کام یہاں شامی بھی کررہا ہے ایکدن فون پر بات  کررہے تھے تو دوسری طرف کسی میم نے آکر اسے پوچھا کہ میرا لیپ ٹاپ فکس کردیا ہے؟ یہ اسے ایک اور چکر لگوانے کیلئے کہنے لگا نہیں اس میں دو تین گھنٹے لگ جائیں گے تم دوبارہ آجاو۔ اس کے جانے کے بعد مجھے بتایا کہ کمپیوٹر تو ٹھک کردیا تھا

:thinking:

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi