Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#33
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 397
  • Posts: 9082
  • Total Posts: 9479
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

.. فنکار کا کوئی مذھب نہیں ہوتا … دنیا دلیپ کمار کا نام اس کے فن کی وجہ سے یاد رکھے گی اور ہمارے یہاں قبائلی، سوچ اس کا عقیدہ یاد رکھیں گے ..کہ وہ ہندو تھا وہ مسلمان تھا .. اصل میں عقیدہ انسان کو دوسرے عقیدہ انسان کے فن سے نفرت سکھاتا ہے کہ وہ تو کافر تھا ہندو تھا پلید تھا …. لہٰذا ہم اپنے عقیدے والے فنکاروں کی تعریف کریں گے …. اب یہ دلیب کا بڑا پن تھا کہ اس نے ہندو کا دل خوش کرنے کے لئے اپنا نام دلیپ رکھا … کیوں کہ دلیپ کو پتا تھا اصل چیز انسانیت ہے باقی مذھب تو سب ٹوپی ڈرامہ ہے …. ایک مثال ڈاکٹر ععبدل سلام کی بھی ہے جس کو ساری دنیا سائنس دان مانتی ہے اور پاکستانی اس کو قادیانی سمجھ کر نفرت کرتے ہیں .. بھائی آپ نے جو پچاس سال میں بھویا ہے وہی کاٹ رہے ہو … ہم سب کو بھی انسانی ہمدری کے ناتے اور ہندوں سے محبت کو فروغ دینے کے لئے عربی ناموں کی جگہ اپنے بچوں کے نام ہندوں ناموں پر رکھنے چاہے … کیوں کہ ہم عربی تو خیر کبھی نہیں بن سکتے لیکن انسان کو اپنی پیدائش اور مٹی نہیں بھولنی چاہے

آپ تو مذہبی نہیں ہو پھر کیوں مشورہ دے رہے ہو کہ مسلمانوں کو ہندووں سے محبت کو فروغ دینے کیلئے ہندو ناموں  کی طرز پر اپنے نام رکھنے چاہیں؟؟

یہاں یہ سوال بھی بنتا ہے کہ جنکا کوی مذہب نہیں وہ کونسے نام رکھیں مثلا آپ کا نام اگر رکھنا ہو جس میں سے مذہبی رنگ کی جھلک دکھای نہ دے تو کیا ہوگا؟

میرا آئیڈیا ہے کہ آپ نیچر کی طرز پر نام رکھیں مثلا بوٹا، ٹویا(گڑھا)، ٹبہ، مامبا (ایک زہریلا سانپ)، آک، بھینسا وغیرہ؟

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi