Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#45
بچوں کے فرائض ادا کرکے اپنی راہ سیدھی کرنا چاہتے ہیں؟ :thinking:

نہیں اس عمر میں تو معمولی ٹیڑھا پن آ ہی جاتا ہے۔ اسی طرح کام چلانا پڑے گا۔ ہاں البتہ یہ ہے کہ دوسرے بیٹے کا گھر بس گیا اور اللہ نے پیسہ دیا تو پھر ضرور باہر جاوں گا اور بڈھی میموں پر رال ٹپکاوں گا۔

×
arrow_upward DanishGardi