Home Forums Non Siasi دوبارہ مل کر خوشی ہوئی دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

#5
Atif Qazi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7907
  • Total Posts: 8078
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

سلیم رضا کی خصوصیات لکھنے بیٹھوں تو پورا پیج صرف اسی تفصیل میں نکل جاے گا۔ شاہد بھای آجکل فری لانس معاشی تجزیہ نگار بنے ہوے ہیں اور کافی تجربہ بھی حاصل کرچکے ہیں ایکدن میں نے کافی مدت کے بعد تھریڈ لگایا تھا غالبا جس کا موضوع تیس سال میں کمترین زرعی پیداوار تھا تو انہوں نے اس تھریڈ پر آکر فوری اپنا موقف دیا اور فرمایا کہ اس کی وجہ آبادی ہے۔ لہذا آپ سے بھی گزارش کرنی تھی کہ آبادی کو کنٹرول کرنے والی گولیاں کھایا کریں اور اگر کوی آتا جاتا ہو تو دو پیکٹ مجھے بھی بھجوا دیں :bye:

جس روز آپ نے سلاجیت مانگی تھی میں اسی روز سمجھ  گیا تھا کہ آپ کو آبادی کنٹرول کرنے والی نہیں بلکہ بڑھانے والی ادویات کی ضرورت ہے۔ اسلئے وہ پیکٹ آپ کو نہیں بھجوائے۔

×
arrow_upward DanishGardi