Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#32
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7918
  • Total Posts: 8089
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

… شبنم کے ساتھ جو کچھ ہوا …. کس طرح اس کا ریپ کیا گیا .. ریپ کرنے والا ایک آدمی فاروق بندیال ٢٠١٨ عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگیا …….. اور تبدیلی کے نعرے لگاتا رہا …. باقی اپ نے جو نام لئے وہ دلیپ کمار کو جنتی ہندوستان میں عزت ملی اتنی ان فنکاروں کی پاکستان میں نہیں ہے .. میں تو پہلی دفعہ سن رہا ہوں بھائی

سر ! فی الحال تو مدعا یہ تھا کہ کسی غیر مسلم نے مسلمانوں والا والا نام رکھا یا نہیں اور یہ میں نے ثابت کیا کہ پاکستان میں غیر مسلموں نے بھی مسلمانوں والے نام رکھے۔ عزت ملنا یا نہ ملنے والی تو بات ہی نہیں ہورہی تھی، آپ کا دعویٰ غلط ثابت ہوا۔

اب عزت کی بھی بات کرلیتے ہیں۔ شبنم کی واقعی عزت کی جاتی ہے، اے نئیر، بنجمن سسٹرز، سلیم رضا وغیرہ سب اپنے اپنے وقت کے پاپولر اور ہردلعزیز لوگ جانے جاتے تھے۔ جس طرح شبنم کے ساتھ ایک بدطینت شخص نے گھناونا کام کیا اسی طرح مذہب کی بنیاد پر دلیپ کمار کے ساتھ بھی ہندو تشدد پسند پارٹیاں نفرت روا رکھتی رہی ہیں۔ ایسے لوگ تو ہر جگہ موجود ہیں۔ آپ مان لیں کہ آپ بچے سے بدمعاشی کررہے تھے اور میں بیچ میں ٹپک پڑا جس کی وجہ سے آپ کے پاس اب کوئی دلیل نہیں۔

پاکستان کی شوبز انڈسٹری انڈیا کے مقابلے میں بہت چھوٹی ہے اسلئے ہم یہ معیار نہیں بنا سکتے کہ چونکہ دلیپ کمار کو کروڑوں لوگ چاہتے تھے تو سلیم رضا یا شبنم کو بھی کروڑوں ہی چاہیں تب عزت کا معیار سیٹ ہوگا۔

لتا کے گانے تو اب بھی لوگوں کو ازبر ہیں بلکہ ایک مشہور جملہ جو میں ہر دوسرے پاکستانی سے سنتا آرہا ہوں کہ خدا کرے سو مُلا مرجائیں لیکن ایک لتا نہ مرے۔ بھائی جی! ہر معاملے میں ہم پاکستانی مسلمانوں کو نیچا دکھانے سے کچھ نہیں ہوگا۔ ٹھوس دلیل لانی پڑی گی۔

×
arrow_upward DanishGardi