unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#31
انجان کو بحث میں دلچسپی نہیں ورنہ اس کا گانوں کا علم ناقابل شکست ہے جناب۔ فن کے معاملے میں آپ اسے کریڈیبیلٹی کا طعنہ نہیں دے سکتے۔ نیز سر! مذہب کا تو آپکے بھی کسی کو نہیں پتہ تو کیا ہم کہہ دیں کہ آپ کی بھی کوئی کریڈیبلٹی نہیں؟؟ مذہب کریڈیبلٹی دیتا ہے؟؟ میں مسلمان ہوں الحمداللہ لیکنہر قسم کے گانے بھی سنتا ہوں بھجن بھی سنتا ہوں ، بابا گرو نانک تعلیمات کو بہت پسند کرتا ہوں شراب نہیں پیتا لیکن اس کے باوجود اپنے مسیحی دوستوں کے تہواروں پر ان کے ساتھ انجوائے کرتا ہوں۔ ایک ہندو خاتون ہیں ہر سال ان سے راکھی بندھوانے بھی جاتا ہوں پچھلے بتیس سال سے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ کسی کا مذہب اسے کریڈیبلٹی دیتا ہے؟؟۔

سر جی آپ نے سیاق و سباق سے پوری بات نہیں پڑھی یہاں پہ بات ہو رہی تھی کہ ایک عقیدے والا آدمی اپنے عقیدے والوں کے فن کی تعریف کرتا ہے .. تو انجان صاحب بیچ میں ٹپک پڑے کہ ہم تو لتا کے گانے کی تعریف کر رہے ہیں تو اس کانٹیسٹ میں ، میں نے اس کو بولا آپ کے مذھب کا کسی کو نہیں پتا …. اس لئے آپ کی بات کی کوئی قیمت نہیں …. امید ہے جہاں تک مرے مذھب کی بات ہے … میں تو مسلمان کے اچھے کام کی تعریف کرتا ہوں .. ہندو کے بھی …. سکھ کے بھی .. میری نظر میں سب انسان پہلے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi