Home Forums Non Siasi حد کی کوئی حد ہے یا نہیں حد کی کوئی حد ہے یا نہیں

#44
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9095
  • Total Posts: 9493
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: حد کی کوئی حد ہے یا نہیں

جس تاریخ کو آپ نے یہ پوسٹ کی اسی دن میرے بیٹے کی منگنی تھی اور ہماری طرف رواج ہے کہ منگنی کی دعوت شادی سے زیادہ شاندار اور زیادہ اہم ہوتی ہے۔ تقریبا” ایک ہزار لوگ مہمان تھے اور باقاعدہ شادی ہال میں رسم ادا کی گئی۔ اب بتائیں میں ایسی مصروفیات میں بھلا کسی کو بھلا کیسے وقت دے سکتا ہوں؟؟

بچوں کے فرائض ادا کرکے اپنی راہ سیدھی کرنا چاہتے ہیں؟

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi