Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#30
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1089
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

سر جی! شبنم نے اپنا نام مسلمانوں والا رکھا ورنہ اس کا اصل نام جھرنا باسک تھا اور ہندو مذہب سے تعلق تھا اس کے علاوہ اے نئیر نے نام مسلمانوں والا رکھا ایک اور بھی گلوکار تھے نوئل نام تھا اور سلیم رضا کے نام سے گاتے تھے(اے دل کسی کی یاد میں، ہوتا ہے بیقرار کیوں)۔ رونا لیلیٰ صاحبہ بھی مسلمان نہیں تھیں۔ جیا علی نام کی اداکارہ بھی مسیحی ہیں ، عاشر عظیم بھی مسلمان نہیں ہیں۔

… شبنم کے ساتھ جو کچھ ہوا …. کس طرح اس کا ریپ کیا گیا .. ریپ کرنے والا ایک آدمی فاروق بندیال ٢٠١٨ عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگیا …….. اور تبدیلی کے نعرے لگاتا رہا …. باقی اپ نے جو نام لئے وہ دلیپ کمار کو جنتی ہندوستان میں عزت ملی اتنی ان فنکاروں کی پاکستان میں نہیں ہے .. میں تو پہلی دفعہ سن رہا ہوں بھائی

×
arrow_upward DanishGardi