Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#4
شاہد بھائی اور سلیم رضا کی خصوصیت کے بارے آپ کا انکشاف اہمیت کا حامل ہے، میرا اندازہ ہے کہ یہ خصوصیت انہیں پی ٹی آئی سے رغبت کی وجہ سے ودیعت ہوئی ہے کیونکہ آپکو یاد ہوگا پی ٹی آئی کے سرکردہ لیڈران نواز شریف کے کھانوں کے بارے میں بڑی دلچسپی رکھتے تھے۔ بعد میں پتہ چلا کہ وہ میاں صاحب کے باتھ روم کی سیوریج لائن توڑ کر جائزہ لینے پر مامور کئے گئے تھے۔

سلیم رضا کی خصوصیات لکھنے بیٹھوں تو پورا پیج صرف اسی تفصیل میں نکل جاے گا۔ شاہد بھای آجکل فری لانس معاشی تجزیہ نگار بنے ہوے ہیں اور کافی تجربہ بھی حاصل کرچکے ہیں ایکدن میں نے کافی مدت کے بعد تھریڈ لگایا تھا غالبا جس کا موضوع تیس سال میں کمترین زرعی پیداوار تھا تو انہوں نے اس تھریڈ پر آکر فوری اپنا موقف دیا اور فرمایا کہ اس کی وجہ آبادی ہے۔ لہذا آپ سے بھی گزارش کرنی تھی کہ آبادی کو کنٹرول کرنے والی گولیاں کھایا کریں اور اگر کوی آتا جاتا ہو تو دو پیکٹ مجھے بھی بھجوا دیں

:bye:

×
arrow_upward DanishGardi