Home Forums Non Siasi حد کی کوئی حد ہے یا نہیں حد کی کوئی حد ہے یا نہیں

#43
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7907
  • Total Posts: 8078
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: حد کی کوئی حد ہے یا نہیں

کسی اور کو کیا کہئے .فورم کے مالک کی اپنی دلچسپی اپنی کسی بھی وجوہات کی بنا پر نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے

جس تاریخ  کو آپ نے یہ پوسٹ کی اسی دن میرے بیٹے کی منگنی تھی اور ہماری طرف رواج ہے کہ منگنی کی دعوت شادی سے زیادہ شاندار اور زیادہ اہم ہوتی ہے۔ تقریبا” ایک ہزار لوگ مہمان تھے اور باقاعدہ شادی ہال میں رسم ادا کی گئی۔ اب بتائیں میں ایسی مصروفیات میں بھلا کسی کو بھلا کیسے وقت دے سکتا ہوں؟؟

×
arrow_upward DanishGardi