Home Forums Non Siasi حد کی کوئی حد ہے یا نہیں حد کی کوئی حد ہے یا نہیں

#42
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7907
  • Total Posts: 8078
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: حد کی کوئی حد ہے یا نہیں

جے ایم پی بھائی آپ حکم کریں تو دانش گردی کیا میں کینیڈا یا کوئٹہ کا ٹکٹ بھی کٹوانے کو تیار ہوں۔ ویسے حضور میں تو وقتا فوقتا یہاں حاضری دیتا رہا ہوں۔ کوئٹہ والی سرکار سے تو ایک دو کمنٹ زیادہ ہی ہونگے کم نہی۔ لگتا ہے کہ شاید وہ نیب کے ہاتھوں دھر لئیے گئے ہیں۔

سرجی! کم ظرف لوگوں کی حکومت ہے یہاں تمام ریاستی اداروں کو مخالفین کا مکو ٹھپنے پر لگایا ہوا ہے اسلئے ڈر ہی رہتا ہے کہ خوامخواہ کوئی بدذات کسی ناکردہ جرم میں بند ہی نہ کردے۔ میرے ممکنہ جرائم میں تو مبینہ ملک دشمن عناصر کو لکھنے کیلئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا بھی شامل ہے۔

نیز کوئٹہ آنے کے لارے لپے پر یاد آیا کہ فورم پر آپ کی روزانہ حاضری ضروری ہے۔ پہلے یہ کام کرکے دکھائیں پھر کوئٹہ آنے کی کوشش کریں۔

×
arrow_upward DanishGardi